پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شیلغک کا نیشنل ڈائلاگ فورم سے خطاب

28

اسلام آباد، 17 دسمبر ( اےپی پی): پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شیلغک نے نیشنل ڈائلاگ فورم سے خطاب کرتے  ہوئے کہا ہے کہ جرمنی افغانستان کی مدد کے لئے پاکستان میں ہونے والے او آئی سی کانفرنس کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔