پشاور؛سٹریٹ کرائم کنٹرول کرنے کیلئے ابابیل فورس کا پہلا دستہ تیار

89

 

پشاور، 15 دسمبر(اے پی پی):سٹریٹ کرائم کنٹرول کرنے کیلئے ابابیل فورس کا پہلا دستہ تیار تیار ہو گیا ہے۔ابابیل فورس 200موٹرسائیکل اور 800 اہلکاروں پر مشتمل ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ابابیل یونٹ کے تمام رائیڈرز کے جسم میں باڈی کیمرہ ہے اور ابابیل فورس کے یونٹ میں ڈرون کیمرے بھی  شامل ہیں۔