پنجاب کی ترقی کا سفر وزیر اعظم عمران خان  کے وژن کے مطابق جاری رہے گا؛ وزیراعلیٰ  پنجاب سردار عثمان بزدار

33

میانوالی،11دسمبر  (اے پی پی):وزیراعلیٰ  پنجاب سردار عثمان بزدار نے  ہفتہ کو میانوالی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی ترقی کا سفر وزیر اعظم عمران خان  کے وژن کے مطابق جاری رہے گا، حکومت پنجاب نے ایک لاکھ نوکریوں کا اعلان کیا ہے جس کی منظوری ہو چکی ہے۔