پنجاب کے ہر گھر کو 10 لاکھ کی ہیلتھ انشورنس دینے جا رہے ہیں، شہباز گل کا کانووکیشن سے خطاب

39

لاہور۔15دسمبر  (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے بدھ کے  روز لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں 16ویں  کانووکیشن سے خطاب کر  تے ہوئے کہا ہے پنجاب کے ہر گھر کو 10 لاکھ کی ہیلتھ انشورنس دینے جا رہے ہیں۔