لاہور،15دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے روڈا دفتر میں سعودی کمپنی کے ساتھ راوی شہر میں تعمیرات کے معاہدے بارے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جسٹس (ر) وجیہہ الدین کو لیگل نوٹس بھیجنے کا سوچ رہی ہے،سستی شہرت کے لیے اس طرح کی باتیں نا رکریں۔