چترال کی وادی پرسان کا راستہ دنیا کا دوسرا خطرناک ترین راستہ   

55

چترال، 05 دسمبر (اے پی پی ):چترال میں ایک ایسی بستی بھی ہے  جہاں پانچ ہزار لوگ بستے ہیں مگر ابھی تک اس وادی کی  پختہ سڑک تعمیر نہیں  ہو سکی ہے ۔ وادی پرسان کا  راستہ دنیا کا دوسرا خطرناک ترین راستہ   شمار کیا  جاتا ہے جہاں ابھی  تک کئی لوگ مختلف  حادثات میں جاں بحق ہوچکے ہیں۔

مزید بتا رہے ہیں  گل حماد فاروقی اپنی  اس رپورٹ میں