ہماری حکومت خواتین کے لیے اینٹی ریپ، پروٹیکشن اور وراثت میں حقوق جیسے قوانین لے کر آئی ہے، شہباز گل کا کانووکیشن سے خطاب

42

لاہور۔15دسمبر  (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے بدھ کے  روز لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں 16ویں  کانووکیشن سے خطاب کر  تے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حکومت خواتین کے لیے اینٹی ریپ، پروٹیکشن اور وراثت میں حقوق جیسے قوانین لے کر آئی ہے۔