لاہور17 دسمبر(اے پی پی ): وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے جمعہ کے روز 90شاہراہ قائداعظم پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ہماری عدالت سے درخواست ہے کہ منی لانڈرنگ کے کیسز کو روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے تا کہ جلد فیصلہ ہو سکے۔