ہمارے معاشرے میں منفی سوچ کا رجحان زیادہ ہے،نبی کریم ﷺ کی زندگی سے سیکھنا ہو گا، شہباز گل کا کانووکیشن سے خطاب

22

لاہور۔15دسمبر  (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے بدھ کے  روز لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی  کے 16ویں  کانووکیشن سے خطاب کر  تے ہوئے کہا ہے ہمارے معاشرے میں منفی سوچ کا رجحان زیادہ ہے،نبی کریم ﷺ کی زندگی سے سیکھنا ہو گا۔