بلاول آئیں مطلع صاف ہوگا، فضل الرحمان کے علاوہ سب کو حالات کی نزاکت کا اندازہ ہے،وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

27

راولپنڈی، 31 جنوری(اے پی پی): وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے   پیر کو یہاں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  بلاول آئیں مطلع صاف ہوگا، فضل الرحمان کے علاوہ سب کو حالات کی نزاکت کا اندازہ ہے.