تحریک انصاف کی حکومت نے بجٹ میں خواتین کیلئے یکساں مالی وسائل کی فراہمی کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے؛ ممبر پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار

14

لاہور،21 جنوری ( اے پی پی ): ممبر  پنجاب اسمبلی  عظمی کاردار نے مقامی ہوٹل میں منعقد تقریب میں اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  تحریک انصاف کی حکومت نے بجٹ میں خواتین کیلئے یکساں مالی وسائل کی فراہمی کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔