مری،19 جنوری(اے پی پی):کرنا دریاگلی اور کالی کے درمیان کرناسٹاپ دریا گلی کے مقام پرلینڈ سلائیڈنگ کی کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمبولنس اور سپیشل ریسکیو وہیکل کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دو ماہ قبل ایکسویٹر مشین سے کٹائی کی گئ،جس کے باعث کافی مکان گرنے کا خدشہ ہے۔