لاہور ، جنوری ( اے پی پی ) ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیا پاکستان صحت کارڈ بیماروں کے لیے بل خوشی کی نوید ہےجلد صحت کارڈ سب خاندانوں کو جاری کر دیے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف پر انگلینڈ کی زمین تنگ ہو رہی ہے انہیں ملک واپس آنا پڑے گا کوٹ لکھپت جیل ان کا انتظار کر رہی ہے ۔