نیا پاکستان صحت کارڈ بیماروں کے لیے بل خوشی کی نوید ہےترجمان حکومت پنجاب حسان خاور

27

لاہور 3 جنوری ( اے پی پی ) ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا کہ نیا پاکستان صحت کارڈ بیماروں کے لیے بل خوشی کی نوید ہےجلد صحت کارڈ سب خاندانوں کو جاری کر دیے جائیں گے ۔