وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

43

اسلام آباد،26جنوری  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے ،  ملاقات میں پاک فوج سے متعلقہ پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔