اسلام آباد۔31جنوری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 95 سے عطاء اللہ شادی خیل، احمد خان نیازی، سلیم گل، جمال احسن اور شاہد حمید نے ملاقات کی۔ملاقات میں متعلقہ حلقےکے سیاسی امور اورترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔