اسلام آباد،13جنوری (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی باسط بخاری نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے ، ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی ۔
ملاقات میں وفاقی وزراء اسد عمر اور فواد چوہدری بھی شریک تھے ۔