وزیر اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی باسط بخاری کی ملاقات

8

اسلام آباد،13جنوری (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان  سے رکنِ قومی اسمبلی باسط بخاری  نے  جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے ، ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی   گئی ۔

ملاقات میں وفاقی وزراء اسد عمر اور فواد چوہدری بھی شریک تھے ۔