پی این ایس طغرل اور سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی شمولیت سے دفاع مزید مضبوط ہو گیا،صدر مملکت

108

اسلام آباد،24 جنوری(اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے پاک بحریہ میں پی این ایس طغرل اور سی کنگ ہیلی کاپٹرز شمولیت کی تقریب سے یہاں پیر کو  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی این ایس طغرل اور سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی شمولیت سے دفاع مزید مضبوط ہو گیا ہے۔