خوشاب،25 فروری (اے پی پی): ضلع خوشاب کے علاقہ تھل کے گاؤں بوڑانہ والا بمبول اور گردونواح میں شدید ژالہ باری ہوئی ہے۔ ژالہ باری سے کھیتون اور دیگر مقامات نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔