سندھ کے نوجوانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، مزید 10 ارب روپے رواں سال دیئے جائیں گے،عثمان ڈار

57

کراچی، 08 فروری(اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے منگل کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے نوجوانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، مزید 10 ارب روپے رواں سال دیئے جائیں گے۔