اسلام آباد،24 فروری (اے پی پی ): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سماجی صحت تحفظ اور صحت سہولت پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت اور تعلیم حکومت کی ترجیحات ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسلامی معاشرے میں سماجی مسائل کے حل کا مرکز مساجد ہیں۔