اسلام آباد، 08 فروری(اے پی پی):چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے منگل کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب کی کارکردگی کا جائزہ تعصب کی عینک کے بغیر لیا جانا چاہیے۔