وزیراعظم کا دورہ چین انتہائی کامیاب رہا ،سی ای سی نے مبارکباد پیش کی، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی پریس کانفرنس

81

اسلام آباد۔7فروری  (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے پیر کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ چین انتہائی کامیاب رہا ،سی ای سی نے مبارکباد پیش کی۔