وزیراعظم کی چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات میں کراچی اور فیصل آباد میں منصوبوں پر بات چیت ہوئی؛ وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین

23

بیجنگ،05 فروری(اے پی پی ):  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین  کی مصروفیات کے حوالے سے اپنی خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات میں کراچی اور فیصل آباد میں منصوبوں پر بات چیت ہوئی ہے۔

سورس:وی این ایس،اسلام آباد