اسلام آباد، 08 فروری (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان نے چین کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ
پاک چین دوستی منفرد ہے جو ہر امتحان میں پوری اترتی ہے، پاکستان چین اور امریکہ کے مابین 1970ءوالا کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔