اسلام آباد، 08 فروری(اے پی پی):وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے منگل کو سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے نون لیگ کے مقابلے میں 7 گنا زیادہ سڑکیں بنائیں ہیں۔