چینی حکام نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے :خالد منصور

25

اسلام آباد ،07 فروری (اے پی پی ): وزیراعظم کے معاون خصوصی   برائے سی پیک  امورخالد منصور کی پریس کانفرنس ، وزیراعظم کے معاون خصوصی   برائے سی پیک  امورخالد منصور  نے کہا کہ چینی حکام نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔