اسلام آباد، 08 فروری(اے پی پی):چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے منگل کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خراب طرزِ عمل پر نیب آنکھیں بند نہیں رکھے گا۔