آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا 24 سال بعد دورہ پاکستان

15

اسلام آباد، 10 مارچ (اے پی پی):  آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے   24 سال بعد پاکستان  کا دورہ کیا ہے   ، ٹیم نے آخری بار 1998 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

نئے ولولے اور پرجوش دورے کا آغاز راولپنڈی  میں  سیریز کے   پہلے  ٹیسٹ کرکٹ میچ سے ہوا ۔اس میچ میں  لوگوں نے بھرپور شرکت  کی  اور  میچ سے لطف اندوز ہوئے۔