اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیس ویں اجلاس کا سرکاری ترانہ ”ہم مصطفوی ہیں” جاری

22

اسلام آباد،19مارچ  (اے پی پی): اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیس ویں اجلاس کا سرکاری ترانہ ”ہم مصطفوی ہیں” آج(ہفتہ) کو جاری کر  دیا گیا  ہے ، جاری کردہ ترانے کو معروف گلوکار علی ظفر نے گایا اور دوبارہ بنایا ہے اور ویڈیوالکریم بیگ نے تیار کی ہے جبکہ اسکے  بول  جمیل الدین عالی نے لکھے  ہیں ۔