اگر پولیس پر اعتماد نہیں تو رینجرز اور ایف سی دینے کو تیار ہیں بعد میں 12 آدمی کم ہوئے تو شکوہ نہ کرنا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس

40

اسلام آباد، 10 مارچ ( اےپی پی): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پولیس پر اعتماد نہیں تو رینجرز اور ایف سی دینے کو تیار ہیں بعد میں 12 آدمی کم ہوئے تو شکوہ  نہ کرنا۔