اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے “عالمی یوم خواتین” کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتےہوئے کہا ہے کہ عورت کو خود مختار بنانے کیلئے “کامیاب پاکستان پروگرام” میں 10 لاکھ روپے کا بلا سود قرضے کی سہولت دیں گے۔