پاک ریل کامیاب جوان پروگرام کے تحت حکومت پاکستان نے 43 ارب روپے مختص کئے جس سے ایک لاکھ سے زائد طلبہ مستفید ہوئے، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور لاہور، 11مارچ(اے پی پی): گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے جمعہ کے روز لاہور میں ایک پرائیوٹ یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب او ر کامیاب جوان پروگرام میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت حکومت پاکستان نے 43 ارب روپے مختص کئے جس سے ایک لاکھ سے زائد طلبہ مستفید ہوئے۔

35

لاہور، 11مارچ(اے پی پی): گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے جمعہ کے روز لاہور میں ایک پرائیوٹ یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب او ر کامیاب جوان پروگرام میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت حکومت پاکستان نے 43 ارب روپے مختص کئے جس سے ایک لاکھ سے زائد طلبہ مستفید ہوئے۔