چترال،29 مارچ (اے پی پی ): مضافاتی علاقے سینگور اور شاہ میران دیہہ کے لوگوں نے سو سال پہلے آبپاشی کی نہر اپنی مدد آپ کے تحت بنا ئی تھی،یہ لوگ سال میں دو یا تین مرتبہ اس نہر کی بھل صفائی بھی خود کرتے ہیں مگر محکمہ ایریگیشن نے ابھی تک نہ تو اس نہر کو پختہ بنایا نہ ان لوگوں کے ساتھ کوئی تعاون کرتے ہیں۔
مزید تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں……….