Home Documentaries جنگلات ہمارا قیمتی قومی اثاثہ ہیں، تحفط کیلئے ہیلپ لائن بنادی گئی...

جنگلات ہمارا قیمتی قومی اثاثہ ہیں، تحفط کیلئے ہیلپ لائن بنادی گئی ہے،وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کی پریس کانفرنس

اسلام آباد،19 مئی ( اےپی پی): وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگلات ہمارا قیمتی قومی اثاثہ ہیں، تحفط کیلئے ہیلپ لائن بنادی گئی ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ جنگلات کا تحفظ ہر شہری کا سماجی، اخلاقی و ریاستی فرض ہے۔

Exit mobile version