طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی برادری کے ساتھ مل کر کریں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سی این این کو انٹرویو

5

اسلام آباد، 18 مئی ( اےپی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سی این این کو انٹرویو میں کہا کہ

طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی برادری کے ساتھ مل کر کریں گے

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کی مشترکہ حکومت ملک میں جمہوری اقدار کا فروغ چاہتی ہیں۔