موجودہ دور میں  آئی ٹی انڈسٹری کا اہم کردار ہے ، صدر عارف علوی کی  وفاقی انشورنس محتسب سیکرٹریٹ کراچی کے دورہ  کے موقع پر گفتگو

1

کراچی ۔21مئی  (اے پی پی): صدر عارف علوی  نے  وفاقی انشورنس محتسب سیکرٹریٹ کراچی کے دورہ  کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور میں  آئی ٹی انڈسٹری کا اہم کردار ہے۔  ملازمین کا تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کو مدنظر رکھنا صنعت کاروں پر لازم ہے۔