Home National وزیرِ اعظم شہباز شریف سے امیرِ جمعیتِ اہلحدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر...

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے امیرِ جمعیتِ اہلحدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر اور سینیٹر حافظ عبدالکریم کی ملاقات

لاہور،22مئی(اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف سے امیرِ جمعیتِ اہلحدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر اور سینیٹر حافظ عبدالکریم نے اتوار کو یہاں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں وزیرِ اعظم  کو عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کو حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل کرنے اور حکومت کے اشیاء ضروریہ کے نرخوں کو عام آدمی کی پہنچ میں رکھنے کیلئے اٹھائے گئے عملی اقدامات پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

سورس: وی این ایس، اسلام آباد

Exit mobile version