پانی کی منصفانہ تقسیم سے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کراچی میں تقریب سے خطاب

4

کراچی،14 مئی( اےپی پی): وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن  نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کی منصفانہ تقسیم سے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔