پی این ایس بدر کی لانچنگ سے پاکستان- ترکی نئے تعلقات کا آغاز ہوگیا؛ وزیر اعظم شہباز شریف

3

کراچی ، 20 مئی (اے پی پی ): وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ کو یہاں پی این ایس بدر کی لانچنگ تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ  پی  این ایس بدر کی لانچنگ سے پاکستان- ترکی نئے تعلقات کا آغاز ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی این ایس بدر کی لانچنگ پاکستان و ترکیکی باہمی اشتراک کی بہترین مثال  ہے۔