پی این ایس بدر کی لانچنگ پاکستان و ترکی کی باہمی اشتراک کی بہترین مثال ہے؛ وزیر اعظم شہباز شریف

2

کراچی ، 20 مئی (اے پی پی ): وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ کو یہاں پی این ایس بدر کی لانچنگ تقریب سے  خطاب میں کہا ہے کہ پی این ایس بدر کی لانچنگ پاکستان و ترکی باہمی اشتراک کی بہترین مثال ہے  ۔انہوں نے کہا کہ پی این ایس بدر کی لانچنگ سے پاکستان- ترکی نئے تعلقات کا آغاز ہوگیا ہے۔