ایبٹ آباد،03مئی(اے پی پی):قائم مقام گورنر خیبر پختونخوا احمد غنی نےبارش کے باعث عید الفطر کی نماز مقامی مساجد میں ادا کی۔ امام مسجد نے ملک کی سالمیت اور استحکام کے لیے دعا کی۔
نماز کے بعد قائم مقام گورنر مشتاق احمد غنی نمازیوں سے گھل مل گئے اور فرداً فرداً سب سے عید ملے۔