اسلام آباد، 18 مئی ( اےپی پی): ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تربت سے دہشتگرد خاتون اور “بی ایل اے” مجید بریگیڈ کا کارکن گرفتار، بارودی مواد، ہینڈ گرینیڈ اور دیگر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔