ریسکیو 1122

28

کرک، 18 مئی ( اےپی پی): کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ میں ڈلیوری ایمرجنسی کی کال موصول ہونے پر ریسکیو کی ایمبولینس کو میڈیکل ٹیم کے ساتھ موقع پر روانہ کر دیا گیا،۔خاتون کو بانڈہ داؤد سے ٹیری ہسپتال لے کے جا رہی تھی، خاتون کی حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے سربراہ سے اجازت لے کر ریسکیو کی میڈیکل ٹیکنیشن نے ایمبولینس میں ہی ڈلیوری کروادی،اللہ کے کرم سے زچہ بچہ دونوں صحت مند ہے، ایمبولینس میں دو بچوں نے ایک ساتھ جنم دیا۔