سیالکوٹ؛ مسیحی کمیونٹی کا بارہ پتھر گراونڈ میں پی ٹی آئی جلسے کو ملتوی کروانے پر ضلعی انتظامیہ کا شکریہ

6

سیالکوٹ،14 مئی(اے پی پی): سی ٹی آئی ہائی سکول سیالکوٹ کی پرنسپل نے کہا ہے کہ پوری مسیحی کمیونٹی  ہماری مذہبی عبادت گاہ سی ٹی آئی بارہ پتھر گراونڈ میں سیاسی جماعت کے ہونےوالے جلسے کو ملتوی کروانے پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ،ڈی پی او سیالکوٹ اور ضلعی انتظامیہ کی انتہائی مشکور ہے  ۔

سورس:وی این ایس، سیالکوٹ