صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مرحوم ایم این اے اقبال محمد علی خان کے گھر آمد،اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی

9

کراچی،05مئی(اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مرحوم رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان کے گھر آمد، صدر مملکت نے ایم کیو ایم کے مرحوم رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔صدر مملکت نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔