ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری،موسم خوشگوار ہو گیا

77

پاراچنار،03مئی(اے پی پی): ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔