NationalDistrict News ضلع کرم کے مختلف علاقوں پر ژالہ باری اور بارش ، موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا Thu, 19 May 2022, 5:52 PM 29 FacebookTwitterPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2022/05/Hail-and-rain-in-different-parts-of-Kurram-district-including-Parachinar.mp4 پاراچنار،19 مئی(اے پی پی): پاراچنار سمیت ضلع کرم کے مختلف علاقوں پر ژالہ باری اور بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے ۔