مری،03مئی(اے پی پی): آئی جی پولیس حکومت کے وژن، ٹورازم کے فروغ کے لئے اقدامات اٹھانے پر ملکیوں اور غیر ملکیوں نے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی سیاحوں نے انتظامیہ کے روئیےکو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم بڑے خوش ہوئے ہیں۔